فاصلے3.3 (10)
میں ان دنوں کئی بار اپنے راکٹ میں بیٹھ کر چاند تک ہو آیا ہوں ، لیکن ایک مدت ہو گئی دس قدم چل کر...
An Urdu website for Urdu lovers
میں ان دنوں کئی بار اپنے راکٹ میں بیٹھ کر چاند تک ہو آیا ہوں ، لیکن ایک مدت ہو گئی دس قدم چل کر...
ایم مبین وہ بے حس وحرکت پلنگ پر پڑا ہواتھا۔اس کے لاغر جسم میں کوئی حرکت کرنے کی بھی سکت نہیں تھی۔وہ اپنی مرضی...
جوگندر پال میں اندھا تھا۔لیکن جب ایک برٹش آئی بنک سے حاصل کی ہوئی آنکھیں میرے ساکٹس میں فٹ کر دی گئیں تو مجھے دکھائی...
جوگندر پال میری ماں کو مرے پندرہ برس ہو لئے تھے۔آج میں نے اس کی تصویر دیکھی اور رنجیدہ ہو کر سوچنے لگا۔تصویریں ہی اصل...
جوگندر پال اس نے ہندوستان پر کئی حملے کئے اور ہر بار اپنی منہ توڑ ناکامی کے باوجود ہمت نہ ہاری اور بالآخر اپنے تازہ...
ساتویں جماعت کا نو ماہی امتحان ہورہا تھا ۔ میں نے ابھی آدھا پرچہ حل کیا ہوگا کہ ماسٹر فاروقی اپنی کرسی اٹھوا کر میرے قریب لے آئے۔مجھے لگا میں جو کچھ لکھتا ہوں وہ ساتھ ساتھ پڑھتے جاتے ہیں۔مجھے اس سے الجھن ہونے لگی۔ کوئی لقمے گن رہا ہوتوآپ کھانا کیسے کھاسکتے ہیں۔
جاوید نہال حشمی، کولکاتا، انڈیا اس کی یہ انوکھی ایجاد یقیناً سیاسی و سماجی حلقوں میں ایک ہلچل مچا دینے کے لئے کافی تھی۔ بھیڑ...
اُس نے اُلجھ کر کتا ب پٹخ دی۔ وہ جو نا ول میں بُری طرح کھو ئی ہو ئی تھی ’’قربت مر گ میں محبت‘‘میں بہتے دریائے سندھ کے گہرے کبھی ٹھہرے پا نیوں ، سر کنڈوں کے ٹاپوئوں دلد لی علا قوں میں تنہا ڈو بتی اس کشتی کے سا تھ خو د بھی بہت دور نکل آئی تھی۔
وہ دن ہی کچھ منحوس سا تھا۔ معمول کی طرح سکول میں صبح کی مجلس کا انعقاد ہوا ۔ بچے خوش و خرم، چہچہاتے ہوئے اور ہنسی مذاق کرتے ہوئے گراونڈ میں جمع ہو ئے۔ ان کے سامنے اساتذہ تھے جو ان کو قطار وں میں کھڑے رہنے کی ہدایت دے رہے تھے۔
میں ایک عمر کے انقلاب کو بہت پیچھے چھوڑ آئی تھی۔ اور اس بات سے خوفزدہ تھی کہ صحیفہ بڑی ہورہی ہے۔ میں اُن دنوں کو بھولی نہیں تھی جب میں خود صحیفہ جیسی تھی اور میرے فیصلے صرف میرے فیصلے ہوا کرتے تھے۔